یہ تو ہو گیا... اب آئیے آگے بڑھتے ہیں ـ
یہ کلپ علامہ ضیاء المصطفی صاحب کی ایک لمبی تقریر کی ہے
اس کو سننے اور ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے نیچے دی گئی لنک پر کلک کریں
- - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - -
..." اس لئے بھائیوں مجھے تو اس وقت بھی بڑا سخت افسوس ہوا... حضرت مولانا عبد المصطفی صاحب ردولوی، اللہ تعالٰی انکی عمر میں برکت دے، ان کو انھیں لوگوں کے بزرگوار والد صاحب نے بھری محفل میں صلحکلی کہا اب ذرا سوچو...کیوں صلحکلی... تو کیوں نہیں... سنی دعوت اسلامی اور دعوت اسلامی کو کافر کہو... کیوں نہیں کہتے... انہوں نے کہا میں ان کو کافر نہیں کہہ سکتا... جو تاج الشریعہ فرماتے ہیں کہ وہ مسلک اعلی حضرت کے مبلغ ہونے کی صلاحیت ہی نہیں رکھتے اور ان کو تبلیغ کرنے کا حق نہیں ـ "
- - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - -
اس کلپ میں حضرت علامہ ضیاء المصطفی صاحب نے حضرت علامہ ادریس رضا صاحب پر ایک الزام اور لگایا کہ انہوں نے حضرت عبد المصطفی حشمتی صاحب کو صلحکلی کہا اور وہ بھی بھری محفل میں اور ایک اور الزام کہ حضرت علامہ ادریس رضا صاحب نے حضرت عبد المصطفی صاحب کو یہ بولے کہ دعوت اسلامی اور سنی دعوت اسلامی کو کافر کہو ـ
اس میں ایک بات اور ہے اس کا مطلب ہوتا ہے کہ حضرت علامہ ادریس رضا صاحب ڈی آئی اور ایس ڈی آئی (دعوت اسلامی اور سنی دعوت اسلامی) کو کافر کہتے ہیں تبھی تو انہوں نے حضرت عبد المصطفی صاحب کو کہنے کو بولے حالانکہ یہ بالکل کھلا الزام اور جھوٹ ہے پوری دنیا جانتی ہے کہ حضرت علامہ ادریس رضا صاحب ڈی آئی اور ایس ڈی آئی (دعوت اسلامی اور سنی دعوت اسلامی) کے بارے میں ہمیشہ یہی کہتے ہیں کہ یہ دونوں مسلک اعلی حضرت کی مبلغ نہیں ان سے دور رہو اور اگر حضرت علامہ ادریس رضا صاحب نے ڈی آئی اور ایس ڈی آئی (دعوت اسلامی اور سنی دعوت اسلامی) کو کافر بولے ہیں تو حضرت علامہ ضیاء المصطفی صاحب کو چاہئیے کہ وہ اس کا بھی ثبوت پیش کریں ـ
اب آئیے... عبد المصطفی حشمتی صاحب کی کلپ سنتے ہیں اور سچ کیا ہے پتا کرتے ہیں...
اس کلپ کو سن نے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں
- - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - -
* السلام علیکم...
(حضرت عبد المصطفی صاحب)
وعلیکم السلام...
* حضرت عبد المصطفی صاحب بات کر رہے ہیں...
(حضرت عبد المصطفی صاحب)
جی... بول رہا ہوں...
*جی... حضرت میں غلام مصطفی ازہری، ممبئی سے بات کر رہا ہوں...
(حضرت عبد المصطفی صاحب)
جی... بتائیں...