١٦ ـ "میں تو اللّٰہ کے فضل سے اس درجے میں نہیں ہوں کہ چند غنڈوں کے کچھ کہہ دینے سے میری حیثیت بگڑ جائے گی"
(تو کس درجے میں ہیں... حضرت؟... توبہ نہ کرنے کی وجہ سے ـ رہی بات حیثیت بگڑنے کی... تو آپ نے اپنے ہی ہاتھوں اپنی بچی کھچی عزت کا جنازہ نکال دیا ـ آپ نے محافظین مسلک اعلی حضرت کو غنڈہ کہا تو ٹھیک اور کچھ لوگ آپ کو کبیر داس کہہ دیں تو سب سے بڈے فسادی ہو گئے؟ واہ !!!)
١٧ ـ "حضرت مولانا عبد المصطفی صاحب ردولوی، اللہ تعالٰی ان کی عمر میں برکت دے، ان کو انہیں لوگوں کے بزرگوار والد صاحب نے بھری محفل میں صلحکلی کہا"
(پر عبد المصطفی صاحب نے ضیاء المصطفی صاحب کے اس الزام کا صاف انکار کرتے ہوئے اپنا بیان دیا کہ حضرت علامہ ادریس رضا صاحب نے ان کو صلحکلی نہیں کہا... آپ نے سوچا تھا کہ عمر میں برکت کی دعا سے زندگی لمبی ہو اور حق کے مقابل ناحق کا ساتھ دیں گے... مگر "بڑے بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے...")
١٨ ـ" سنی دعوت اسلامی اور دعوت اسلامی کو کافر کہو... کیوں نہیں کہیتے"
(ہوے میں بات کرنا آسان ہے، پر عبد المصطفی صاحب نے ضیاء المصطفی صاحب کے اس الزام کا بھی صاف رد کرتے ہوئے اپنا بیان دیا کہ حضرت علامہ ادریس رضا صاحب نے ان کو سنی دعوت اسلامی اور دعوت اسلامی کو کافر کہنے کو نہیں کہا)
١٩ ـ "میں تو اس سلسلے میں حضور شیر بیشہ اہل سنت کو بالکل بری سمجھتا ہوں، کیونکہ انہوں نے محضرِ علماء میں صدرالشریعہ کے مزار پر آ کر کے رو رو کے میرے سامنے معافی مانگی"
(اب اور کتنا جھوٹ اور الزام لگائیے گا حضرت جی... اب میدان میں آئیے... آپ کا جواب عبد المصطفی صاحب نے دے دیا... حضرت برہان رضا صاحب اور حضرت زرتاب رضا صاحب نے آپ کو مناظرے کا چیلنج کیا ہے... اب آئیے میدان میں... سچ فرمایا آپ نے کہ میں ان لوگوں سے نپٹ نہیں سکتا)
٢٠ ـ "وہابیوں سے میل جول رکھنے والا صلحکلی نہیں"
(غالباً کیرلا میں وہابیوں کے ساتھ آپ اسی لئے شریک ہوئے تھے... حضرت...)
٢١ ـ "صلحکلی تو کافر ہوتا ہے"
(اور اس سے محبت کرنے والا " نہ گمراہ نہ صلحکلی.... صرف فاسق " واہ !!!)
٢٢ ـ" وہابیوں، دیوبندیوں کے ساتھ کھانا پینا، میل جول رکھنا...ذرا ذرا سی بات ہے "
(باز اشہب کے غلاموں سے یہ آنکھیں پھرنی... دیکھ... اڑ جائے نہ ایمان کا طوطا تیرا)
حیرت ہے کہ اتنا کچھ کہنے کے بعد بھی ضیاء المصطفی صاحب ہی ٹھیک ہیں اور ان سے یا ان کے تعلق سے سوال کرنے والے، ثبوت مانگنے والے یا ان کے جملوں کا جو جواب دیتے ہیں، وہی فسادی... واہ ! واہ ! کیا انصاف ہے...
انصاف کو آواز دو انصاف کہاں ہے...
اگر اتنی باتیں کوئی اور کہتا تو اس پر نہ جانے کون کون سا فتوی لگ گیا ہوتا لیکن افسوس ! ہزار بار افسوس !! کہ علامہ ضیاء المصطفی صاحب نے اتنا سب کچھ کہا، لیکن کوئی پوچھنے والا بھی نہیں کہ آپ نے ایسا کیوں کہا؟ آپ ان باتوں کا ثبوت کیوں نہیں پیش کرتے؟ کیا ایک {١} سال کے اندر اتنی بڑی تعداد میں اتنے بڑے بڑے سفید جھوٹ بولنے کی وجہ سے ہی لوگ آپ کو کبیر کہتے ہیں ـ
" لعنۃ اللّٰہ علی الکاذبین "