٢ ـ مقبول نے مجھے بتایا کہ سنابل رضا آپ کو صلحکلی کہتے ہیں
(جواب: اس کا جواب بھی آپ کو مقبول رضوی والی کلپ میں مل جائے گا کیونکہ اس میں مقبول رضوی نے یہ کہا ہی نہیں بلکہ اس نے تو حضرت علامہ ضیاء المصطفی صاحب سے پوچھا ہے کہ حضور میں نے آپ کا آڈیو سنا آپ ہی نے کہا کہ آپ کو صلحکلی کہا کر کے {اور آپ شفیق اشرفی کی کلپ میں بھی اس بات کا سفید جھوٹ ہونا دیکھ سکتے ہیں کہ شفیق اشرفی سے علامہ ضیاء المصطفی خود کہہ رہے ہیں کہ وہ لوگ تو مجھے بھی صلحکلی کہتے ہیں})
٣ ـ سید فرید الحسن چشتی صاحب کے سوال کو فتوی بولے
(جواب: حضرت سید فرید الحسن چشتی صاحب نے تو سوال کئے نہ کہ فتوی دئے جو پیچھے گزر چکی ان کی کلپ آپ سن لیں یا پڑھ لیں)
٤ ـ حضرت سید فرید الحسن صاحب چشتی نے ان کو کافر کہا
(جواب: حضرت سید فرید الحسن صاحب چشتی کی کلپ میں ہی موجود ہے کہ انہوں نے سوال کیا ہے نہ کہ فتوی دیا ہے)
٥ ـ سید فرید الحسن صاحب چشتی ان کو بولے کہ علامہ پر تجدید ایمان، تجدید نکاح، تجدید خلافت لازم ہے
(جواب: حضرت سید فرید الحسن صاحب چشتی کی کلپ میں ہی موجود ہے کہ انہوں نے سوال کیا ہے نہ کہ فتوی دیا ہے... لازم حضرت نے خود سے ہی کر لئے)
٦ ـ حضرت علامہ سنابل رضا صاحب کی جب بارات جا رہی تھی تو ان کے خاندان والوں نے مخالفت کی
(جواب: حضرت علامہ سنابل رضا صاحب قبلہ کے تمام گھر خاندان والے ان کی سہرابندی کی محفل، بارات، نکاح، ولیمے میں شریک تھے ـ اگر کوئی مخالفت ہوتی، تو سب کے سب خاندان والے سہرا بندی، بارات سے لے کر نکاح، ولیمے تک کیسے شریک رہے؟
اگر ضیاء المصطفی صاحب کے کہنے کے حساب سے کسی نے مخالفت کی تھی، تو وہ شریک کیسے ہوا... کیونکہ سب گھر خاندان والوں نے سہرابندی سے ولیمے تک ہر محفل میں شرکت کی... تو مخالفت کرنے کے بعد بھی شریک ہونے والا اپنا ایمان کیسے بچا پائے گا... کیا وہ بھی انہیں کی طرح ہے کہ جس پر شریعت کا کوئی حکم نہیں لگتا؟
حضرت علامہ ضیاء المصطفی صاحب کو گواہان شرعی پیش کرنا چاہئے کہ بارات جاتے وقت حضرت علامہ سنابل رضا صاحب کے خاندان والوں نے شہاب بھائی رضوی اور ان کے گھر والے دیوبندی تھے، اس لئے مخالفت کی تھی اور شریک بھی نہیں ہوئے تھے ـ)
٧ ـ شادی کے وقت حضرت علامہ سنابل رضا کے سسر دیوبندی ہی تھے
(جواب: 2015 جنوری سے آج 2016 جنوری کو سال ہو گیا لیکن علامہ ضیاء المصطفی صاحب ثبوت پیش نہ کر پائے کہ شادی کے وقت شہاب بھائی رضوی دیوبندی تھے)
٨ ـ باپ بیٹے مل کر واٹس اپ استعمال کر رہے ہیں
(جواب: حضرت یہ تو ہم پہلی بار سن رہے ہیں کہ حضرت علامہ ادریس رضا صاحب اور حضرت علامہ سنابل رضا صاحب اور حضرت علامہ شمائل رضا صاحب واٹس اپ استعمال کرتے ہیں !!! اس کا ثبوت کب دیں گے؟ کیونکہ واٹس اپ کسی سے ڈھنکا چھپا نہیں بلکہ اس کا نیٹورک پوری دنیا میں پھیلا ہوا ہے، کوئی ایک شخص بھی دکھا دو جس کے پاس اس کا ثبوت ہو کہ واٹس اپ پر ان لوگوں کا کوئی اکاؤنٹ ہو یا ان کے نمبر سے کوئی کمینٹ آج تک کبھی آیا ہو؟ کیا جھوٹ بولنے میں کوئی کبیر (بڑا) ورلڈ ریکارڈ بنانا چاہتے ہیں ـ)
٩ ـ حضور تاج الشریعہ نے کہا محدث کبیر کا گستاخ جاہل ہی ہو سکتا ہے
(جواب: حضور تاج الشریعہ نے وہ پہلے فرمایا تھا اس وقت یہ سب میٹر [معاملہ]... کچھ تھا بھی نہیں... اور اس کا پہلو دوسرا تھا {یہ بات 26 اکتوبر، 2014، اتوار کی تھی})