(ضیاء المصطفی صاحب)
صلحکلی کا معنی (مطلب) حق اور باطل کو ایک کرنا... سمجھ میں آئی بات... مگر یہ کہ کافروں سے ملتا ہے اور حق کو حق اور باطل کو باطل سمجھتا ہے...تو وہ صلحکلی نہیں ہے وہ بد عمل ہے، جو ان سے ملا کرے... صلحکلی کے لئے یہ ضروری ہے کہ اس کا عقیدہ گڑبڑ ہو گیا... کہ حق کو بھی حق سمجھ رہا... باطل کو بھی حق سمجھ رہا... وہابی کو بھی سہی سمجھتا ہے... سنی کو بھی سہی سمجھتا ہے، وہ صلحکلی ہے...
* کسی نے کہا
(وہ صلحکلی ہے)
(ضیاء المصطفی صاحب)
اور کیا...
* کسی نے کہا
(تو حضرت وہ صلحکلی سے جو لوگ محبت کرتے ہیں یا ان سے ملتے ہیں؟؟؟)
(ضیاء المصطفی صاحب)
...وہ فاسق ہیں...
[حیرت کا مقام ہے کہ ایک طرف تو صلحکلی کو کافر بتا رہے ہیں اور دوسری طرف اسی کافر سے محبت کرنے والے کو صرف فاسق!!!]
* کسی نے کہا
(اور اگر ان کے عقائد کو بھی درست مانتے ہیں... مل کر کے...؟)
(ضیاء المصطفی صاحب)
تو وہ تو صلحکلی ہے... عقیدہ درست مان رہا ہے تو مطلب کیا ہوا... باطل کو حق مان رہا ہے...
* کسی نے کہا
(کافر نہیں کہیں گے کیا حضرت؟)
(ضیاء المصطفی صاحب)
کیوں نہیں... کافر ہے ایسا آدمی... "صلحکلی کافر ہوتا ہے"...
... اب میں تھوڑی ایسی ہے کہ ذرا ذرا سی بات پر یا فِسق و فجور پر میں فتوی دیتا رہوں کفر کا...
* کسی نے کہا
(حضور ایسا نہیں ہے... ایک شخص جو ہے... عالِم کہلاتا ہے... کھلّم کھلّا وہابیوں میں بیٹھ رہا ہے، کھا رہا ہے، پی رہا ہے، اُدھر وہابی بیٹھا ہے، اِدھر قادیانی بیٹھا ہے، ادھر رافضی بیٹھا ہے... عوام گمراہ ہو رہی ہے...)
(ضیاء المصطفی صاحب)
[ایسے عالم کہلانے والے سے عوام] گمراہ ہوتی جا رہی ہے ... [تو وہ عالم کہلانے والا] فاسق فاجر ہے اس کو روکا جائے... نہیں رکتا بائیکاٹ کیا جائے... [جس عالم کہلانے والے سے عوام گمراہ ہو رہی ہے] اس [وہابی، دیوبندی، رافضی کے ساتھ کھلّم کھلّا بیٹھنے، کھانے، پینے والے] کو صلحکلی میں کیسے کہہ دوں کہ وہ کافر ہو گیا؟...