بہر حال عبدالمصطفی صاحب نے تو صرف جواب دیا ہے حضرت علامہ ضیاء المصطفی صاحب کو، اور اِس پر تو حضرت زرتاب رضا صاحب نے مناظرے کا چیلینج کئیے ہیں ـ
اس کلپ کو سننے اور داونلوڈ کرنے کے لیے نیچے دی گئی لنک پر کلک کریں
- - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - -
اس کلپ میں صاحبِ سجادہ آستانہء عالیہ حشمتیہ حضرت زرتاب رضا صاحب نے صاف کہا کہ "تمہاری لغت (ڈِکشنری) میں صلحکلی کے کوئی بھی معنی ہو...."جو وہابیوں کے ساتھ کھائے اُسے خانقاہِ حشمتیہ صلحکلی کہتی ہے".... اور کہا "حضور تاج الشریعہ کو بدنام کرنا چھوڑ دو" اور حضرت زرتاب رضا صاحب نے جو کہا اسے آپ سن چکے اور جب یہ بیان ہو رہا تھا، تب حضور غیاثِ ملت بھی تشریف فرما تھے ـ
اب آئیے شہزادہء حضور مشاہدِ ملت، حضرت برہان رضا صاحب نے تو کھلے عام مناظرے کا چیلینج کیا علامہ ضیاء المصطفی صاحب کو ـ
یاد رہے جیسے کہ عبدالمصطفی صاحب نے بتایا کہ حضور شیرِ سنت ہی حق پر تھے لیگ کے مسئلے میں ـ
اب آئیے حضرت برہان رضا حشمتی صاحب کی کلپ سنتے ہیں ـ
اس کلپ کو سننے اور داونلوڈ کرنے کے لیے
نیچے دی گئی لنک پر کلک کریں
- - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - -
(حضرت علامہ برہان رضا حشمتی صاحب)
بڑے بڑے علاماؤں سے بتادو جن کو بڑا گھمنڈ ہے اپنے علم پر کہ میرے سرکار حضور تاج الشریعہ کے کاندھوں کو استعمال مت کرو، اگر ہمت ہے تو آؤ اکیلے بات کرو حضور فاتح کشمیر نہیں آئیں گے، معصومِ ملت نہیں آئیں گے، ناصرِ ملت نہیں آئیں گے الحمد للہ برہان رضا حشمتی فتاوی رضویہ کی روشنی میں یہ بات ثابت کرے گا کہ شیر سنت کا جو موقف تھا وہی اعلی حضرت کا موقف تھا وہی حق تھا...
اور جو لوگ اس سے ہٹ کر چلے، مسلم لیگ کی اعانت کی، مسلم لیگ میں شرکت کی، انہوں نے مسلک اعلی حضرت کے خلاف کیا
- - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - -
حضور تاج الشریعہ نے صلحکلی کی دو قسمیں بیان کی ہیں ـ
١ ـ اعتقادی صلحکلی ٢ ـ عملی صلحکلی
اس کی کلپ سن نے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دی گئی لنک پر کلک کریں
- - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - -
سوال: صلحکلی کی کتنی اقسام ہیں؟ اعتقادی صلحکلی اور عملی صلحکلی کسے کہتے ہیں؟ حضور پورا مسئلہ تفصیل سے بیان فرما دیں اور ان سے معاملات کا حکم بھی بیان فرما دیں ـ
جواب: اعتقادی صلحکلی تو وہی ہے جو سنی اور غیر سنی، بریلوی دیوبندی، شیعہ رافضی سب کو ایک کرے اور سب کو سہی جانے، جیسے طاہر القادری کہتا ہے ـ یہ لوگ صلحکلی بھی ہیں اور دیوبندی وغیرہ کی طرح سے کافر و مرتد بے دین ہیں اور عملی صلحکلی یہ ہے کہ مذہباً اعتقادی سنی ہو، ہر بدمذہبوں کو برا جانتا ہو، لیکن بلا ضرورت شرعیہ ان سے میل جول رکھتا ہو یہ عملی صلحکلی ہے ـ