* کسی نے کہا
(خالی ملنے کی بنیاد پر... میرا خیال ہے حضرت... [صلحکلی] نہیں کہا جائے گا...؟
(ضیاء المصطفی صاحب)
نہیں... شراب پئے، کوئی جوا کھیلے تو کیا اس کو صلحکلی کہیں گے؟ ... ہندؤں کے ساتھ جوا کھیلتا ہے، ڈکیتی ڈالتا ہے ہندؤں کے ساتھ مل کے...
- - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - -
آپ نے نوٹ کیا، حضرت ضیاء المصطفی صاحب کے ٹوٹل کتنے الزام اور جھوٹ ہوئے اگر نوٹ نہیں کیا تو کوئی بات نہیں میں گنتی کراتا ہوں
١ ـ "وہ لوگ نہ عالم ہیں نہ مفتی ہیں"
(اب اس کے بعد اگر حضرت علامہ سنابل رضا صاحب نے علم پر مناظرے کا چیلنج کر دیئے تو حضرت علامہ سنابل رضا صاحب ہی نے غلط کیا؟ واہ !!!)
٢ ـ "وہ تو مجھے بھی صلحکلی کہتے ہیں"
(ایک {١} سال ہو گیا آج تک اس کا ثبوت نہیں دیئے حضرت ضیاء المصطفی صاحب اور اگر کسی نے یہ کہہ دیا کہ آپ کو کس نے صلحکلی کہا... ثبوت لائیے... تو الٹا کہنے والا فسادی ہو گیا، واہ !!!)
٣ ـ "میں کہہ رہا ہوں کہ یہ لوگ بہت غیر زمہ دار ہیں"
(غیر زمہ داری والی بات تو آپ کر رہے ہیں، اپنی مرضی سے الزام لگاتے جا رہے ہیں کہ اس نے مجھے یہ کہا، وہ کہا... جب کہ سچ یہ ہے کہ کسی نے کچھ بھی نہیں کہا ورنہ آپ ثبوت ضرور پیش کرتے، اب اگر کوئی آپ کے جملے آپ کو ہی کہہ دے تو وہ فسادی ہو گیا، واہ !!!)
٤ ـ "خود سنابل رضا نے دیوبندی کے یہاں شادی کی ہے، اس نے شادی کی ہے ایک دیوبندی کی لڑکی سے"
(حضرت جی... ایک {١} سال ہو گیا آپ کو پچیس {٢٥} کروڑ کا انعام بھی بتایا گیا لیکن آپ نے ثبوت پیش نہیں کیا، اب جو لوگ ثبوت مانگ رہے ہیں وہی فسادی ہیں، واہ !!!)
٥ ـ "انہیں کا آدمی تھا وہ مجھے بعد میں معلوم ہوا ایک آدمی مقبول نام کا"
(یہ بھی ایک الزام ہے حالانکہ مقبول رضوی نے جو بات کیا اُس میں اِس بات کا دخل ہی نہیں کہ وہ کس کا آدمی تھا لیکن اس کی باتوں سے کوئی اندھا بھی بتا سکتا ہے کہ وہ ان کا نہیں بلکہ حضرت ضیاء المصطفی صاحب کا ہی آدمی تھا... اگر نہیں تو ثبوت پیش کریں)
٦ ـ "انہیں کا چیلا چپیٹا ہے داون گیرے میں مقبول نام کا، اس نے مجھے فون کیا کہ علامہ سنابل رضا آپ کو صلحکلی کہتے ہیں"
(مقبول رضوی بیچارا جب یہ سنا ہوگا تو اپنا سر دیوار پہ مار لیا ہوگا، جس پر چاہو جو چاہو کھلے عام الزام لگا دو، ارے واہ !!! اور اگر کوئی سوال کر لے کہ یہ کیسے؟... اس نے تو ایسا کہا ہی نہیں تو اب سوال کرنے والا ہی مجرم اور فسادی، واہ !!!)
٧ ـ "اس نے فتوی لکھا... کہ جنید چشتی مشاہدی لکھا... کہ محدث کبیر نے... جس کے بارے میں (لکھا) کہا کہ..."
(سوال کرنا کب سے فتوی ہو گیا؟ یا حضرت ضیاء المصطفی صاحب کی لغت میں سوال کو فتوی کہتے ہیں؟ بہرحال یہ بھی ایک الزام)