Page 3

(مقبول رضوی) 
السلام علیکم.... 


( علامہ ضیاء المصطفی صاحب)

وعلیکم السلام...


(مقبول رضوی)  

داون گیرے سے مقبول رضوی بات کر رہا ہوں... 


( علامہ ضیاء المصطفی صاحب)

ہاں کیا ہے... 


(مقبول رضوی)  

حضور وہ ایک پروگرام لے رہے تھے ہم سنابل رضا کا حضور... 


( علامہ ضیاء المصطفی صاحب)

ہاں... 


(مقبول رضوی)  

وہ ہم نے آپ کا ایک ویڈیو... وائس ریکارڈنگ سنا... وہ آپ کو کچھ کہا کر کے... وائس ریکارڈنگ میں ہے... آپ نے بات کیا وائس ریکارڈنگ میں... تو اسی لئے بات کرنے کے لئے فون کیا... کیسا کریں حضور... وہ پروگرام کے بارے میں... 


( علامہ ضیاء المصطفی صاحب)

غیر زمہ دار لوگ ہیں وہ لوگ... میں ایسے لوگوں کو کیا کہوں... بس یہ ہے کہ بہت غیر زمہ دار ہیں...


(مقبول رضوی)  

حضور بہت افسوس ہو رہا ہے حضور... کہ آپ کا ویڈیو میں نے سنا کہ آپ کو بھی صلحکلی کہا کر کے آپ ہی نے کہا ویڈیو میں... تو بہت افسوس ہو رہا ہے... کیا ایسا ہو گیا حضور... آپ لوگوں کو نہیں چھوڑ رہے ہیں یہ لوگ تو ہمارا کیا ہوگا... ہم کدھر جائیں گے حضور... بہت نقصان ہو رہا ہے حضور سنیت کا اتنا نقصان اتنا نقصان ہو رہا ہے حضور... کہ ادھر ایک رضوی گروپ تھی بس رضوی گروپ تھی اور اب ادھر دو گروپ ہو چکی ہے حضور... ہم سنی لڑ رہے ہیں وہابی اس کا فائدہ اٹھا رہے ہیں حضور...
Navigation

>>>> 1 . 2 . 3 . 4. 5. 6 . 7 . 8 . 9 . 10 . 11 . 12 . 13 . 14 . 15 . 16 . 17 . 18 . 19 . 20 . 21 . 22 . 23 . 24 . 25