Page 4

( علامہ ضیاء المصطفی صاحب)
میں نے تو پہلے ان لوگوں کو کہا نہیں... جب حد سے زیادہ بات بڑھ گئی تو ایک جلسے میں میں نے کہا کہ اگر تم علامہ ازہری صاحب کو مانتے ہو تو چلو وہاں ہمارا اور تمہارا فیصلہ ہوگا اور اگر صرف مطلبی طور پر ازہری صاحب کا نام لیتے ہو تو ابھی پول کھل جائے گا، بس اتنا میں نے کہا... 


(مقبول رضوی) 

حضور... حضور کیسا کریں... ادھر سنیت کا ایک ڈنکا ہے... ادھر داون گیرے میں... یہ مسئلہ آ گیا تو سنیت کا بہت نقصان ہو رہا ہے حضور... 


( علامہ ضیاء المصطفی صاحب)

تو میں کیا کروں... میں یہی کروں کہ ان لوگوں کا ساتھ دینے لگوں... 


(مقبول رضوی) 

نہیں حضور... نہیں حضور... نہیں نہیں یہ نہیں کہہ رہا ہوں حضور میں... میں یہ سنا کہ آپ کو بھی ایسا کہا ان لوگوں نے... میں آپ کا یہ ویڈیو واٹس اپ میں آیا تھا آپ کا آڈیو... 


( علامہ ضیاء المصطفی صاحب)

ہاں بھائی تو میں کہہ رہا ہوں کہ یہ لوگ بہت غیر زمہ دار ہیں شریعت کے معاملے میں... خود سنابل رضا نے دیوبندی کے یہاں شادی کی ہے تو نہیں بولتا کچھ... اس نے شادی کی ہے ایک دیوبندی کی لڑکی سے... تب... سب تو صلحکلی ہو گئے وہ کیا... ہم لوگ تو الحمد للہ دیوبندی کے ساتھ ملتے بھی نہیں ہیں... 


(مقبول رضوی) 

ہاں... ہاں حضور.... ٹھیک ہے حضور... اس لئے پوچھ نے کے واسطے فون کیا حضور... اگر کوئی گستاخی ہوئی تو معاف کرو حضور... 


( علامہ ضیاء المصطفی صاحب)

اچھا ٹھیک ہے السلام علیکم... 


(مقبول رضوی) 

وعلیکم السلام 


        - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - 

     ابھی تک تو بات حضرت علامہ شمائل رضا اور حضرت علامہ ادریس رضا صاحب کی تھی کہ وہ تو مجھے بھی صلحکلی کہتے ہیں اور اب ایک بہت بڑا الزام حضرت علامہ سنابل رضا صاحب پر لگا دئے علامہ ضیاء المصطفی صاحب نے کہ معاذ اللہ علامہ سنابل رضا صاحب نے دیوبندی کی لڑکی سے شادی کیا ہے ـ اس کے علاوہ اس کلپ میں آپ یہ غور کرئیے کہ مقبول رضوی تو یہ پوچھ رہا تھا کہ حضور میں نے آپ کی آڈیو سنی کہ آپ کو بھی صلحکلی کہا کر کے تو اب ہم کیا کریں انکو پروگرام میں بلائیں کہ نہیں ـ آپ آگے بڑھیں گے تب آپ کو حیرت ہوگی بہرحال آپ نے جملے پر غور کیا کہ پہلی کلپ میں حضرت ضیاء المصطفی صاحب کیا بولے تھے اور اب اس کلپ میں کیا کہا انہوں نے آپ تو جانتے ہی ہیں کہ یہ کلپ بہت مشہور ہوئی تھی ـ
Navigation

>>>> 1 . 2 . 3 . 4. 5. 6 . 7 . 8 . 9 . 10 . 11 . 12 . 13 . 14 . 15 . 16 . 17 . 18 . 19 . 20 . 21 . 22 . 23 . 24 . 25