Page 24

     اے پیارے ایمان والے، سچے قادری رضوی برکاتی بھائیوں اپنے ایمان والے دل پر ہاتھ رکھ کر ذرا سوچو، کیا شریعت سب سے بڑی اور سب سے اوپر نہیں ہے؟... بیشک ہے... آج لوگ حضور تاج الشریعہ کو لوگ اتنا کیوں چاہتے ہیں... کیونکہ حضور تاج الشریعہ شریعتِ مصطفی صلی اللہ علیہ والہ و سلَّمَ پر سختی سے عمل کرتے ہیں ـ


     اور ایک بات صوفی کلیم رضوی، ممبئی... جو خود علامہ صاحب کے شاگرد بھی ہیں 15 جنوری 2016 کو انہوں نے توہین کی لیکن جب ان سے سوال ہوا تو پھر وہ سب سے معافی مانگے اور فون پر بات کرتے ہوئے... 



صوفی کلیم رضوی صاحب بولے :

     " علامہ صاحب نے شہاب الدین کو دیوبندی کہا اور واقعی میں نہیں ہے تو علامہ پر کفر پلٹے گا اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے" 


     اور آگے پوچھا گیا ان سے کہ کوئی کسی پر کچھ الزام لگا دے تو کیا کسی کے آنے جانے کا انتظار کیا جائے گا 'ثبوت پیش کرنے کے لئے' تو صوفی کلیم رضوی صاحب کہتے ہیں :

     "دیکھو ایسا تو نہیں ہے کہ اس کے لئے کانفرنس ہوگی اور بیٹھکیں بیٹھیں گی" 


     یہ کلپ آپ مجھ سے واٹس اپ پر لے سکتے ہیں ـ بیشک یہی شریعت ہے کہ جب حق بات کہنے کا وقت آئے تو یہ مت دیکھو کہ میرے پیر ہیں استاد ہیں،... ایک دن الله کی بارگاہ میں سب کو حاضر ہونا ہے ـ
Navigation

>>>> 1 . 2 . 3 . 4. 5. 6 . 7 . 8 . 9 . 10 . 11 . 12 . 13 . 14 . 15 . 16 . 17 . 18 . 19 . 20 . 21 . 22 . 23 . 24 . 25