اور حضور تاج الشریعہ نے ممبئی کے جلسے میں بدنام زمانہ کتاب 'عرفان مذہب و مسلک' کا رد کرتے ہوئے فرمایا:
"سونا (ایمان) اگر بچانا ہے تو صلحکلیت سے تم کو بچنا ہے... صلحکلیت وہابی سے زیادہ، رافضی سے زیادہ، دیوبندی سے زیادہ سب سے بدتر زہر صلحکلیت ہے... اللّٰہ تبارک و تعالٰی مجھے اور آپ کو اس زہرِ قاتل سے محفوظ رکھے" (آمین)
آپ نے دیکھا، حضور تاج الشریعہ وہابیوں دیوبندیوں سے میل جول رکھنے والے کو صلحکلی فرما رہے ہیں... اور وہابی دیوبندی سے میل جول رکھنے (صلحکلیت) کو وہابی سے زیادہ، رافضی سے زیادہ، دیوبندی سے زیادہ سب سے بدتر زہر فرما رہے ہیں... اور صلحکلیت کے زہرِ قاتل سے ایمان کے حفاظت کی دعا فرما رہے ہیں... بلکہ صاف صاف فرما رہے ہیں کہ "ایمان اگر بچانا ہے تو صلحکلیت سے تم کو بچنا ہے"
اب آئیے... محدث کبیر، علامہ صاحب کی کلپ سنتے ہیں جس میں انہوں نے کہا :
"وہابیوں دیوبندیوں سے میل جول رکھنے والا صلحکلی نہیں ہے" ( جب کہ حضور تاج الشریعہ نے اسے صلحکلی ہی کہا ہے)
اور...
"ان سے کھلے عام میل جول رکھنا، کھانا پینا ذرا ذرا سی بات ہے" کہا، (جب کہ حضور تاج الشریعہ نے اسے ایمان کے لئے سب سے بد تر زہرِ قاتل فرمایا ہے)
اس کلپ کو سن نے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دی گئی لنک پر کلک کریں
- - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - -